• Home
بدھ, دسمبر 6, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پرائمری اور مڈل اسکول میں اساتذہ کے لئے کم از کم 6 کلاسز لینا لازمی

    اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

غزہ پراسرائیل کے تازہ حملے میں 30افرادشہید

صہیونی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4137 ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2023
in عرب ممالک
0
غزہ پراسرائیل کے تازہ حملے میں 30افرادشہید

غزہ:فلسطینی نیوز ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق غزہ میں آج الگ الگ مقامات پر اسرائیلی بمباری میں 30 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے جنوب میں رفح میں کئی علاقوں میں بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں کم از کم 7 لوگوں کی موت اور کئی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ رفح میں ایک تین منزلہ عمارت پر ہوئی بمباری میں دو دیگر افراد کے ہلاک ہونے اور 7 کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ ایک بم دھماکہ میں 3 بچوں سمیت 5 لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس کے علاوہ غزہ پٹی کے شمال میں جبالیا شہر میں 14 افراد مارے گئے۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی اُنروا (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ جنگ میں اس کے کم از کم 17 ملازمین مارے گئے ہیں۔ انھوں نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ مہلوکین کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ اُنروا نے ایک بیان میں کہا کہ اس شدید جنگ میں ہمارے 17 ساتھیوں کے مارے جانے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
اقوام متحدہ کے ایک اَپڈیٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4137 ہو گئی ہے۔ اس میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 352 فلسطینی مارے گئے ہیں۔اس درمیان اسرائیل میں تقریباً 1400 اسرائیلی اور بیرون ملکی شہری مارے گئے ہیں جن میں سے بیشتر 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران مارے گئے تھے۔ غزہ میں وزارت برائے رہائش کا اندازہ ہے کہ اسرائیلی ہوائی حملوں میں علاقے کی سبھی رہائشوں کا کم از کم 30 فیصد یا تو تباہ ہو گیا ہے یا متاثر ہوا ہے۔آکسفیم اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے متنبہ کیا ہے کہ غزل پٹی میں فوری انسانی امداد نہیں پہنچائی گئی تو پانی اور صفائی خدمات کے ختم ہونے سے جنگ زدہ علاقے میں ہیضہ اور دیگر متعدی بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔ حماس کے حملے کے بعد فلسطینی علاقہ کی مکمل ناکہ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیل نے غزہ کے لیے اپنی پانی کی پائپ لائن کو کاٹ دیا۔ ساتھ ہی پانی اور سیویج مشینوں کو بجلی دینے والے ایندھن میں روک لگا دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز
عرب ممالک

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع
عرب ممالک

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس
عرب ممالک

غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
عرب ممالک

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری
عرب ممالک

قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
Next Post
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے ۔طیب

12 گھنٹے ago
ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार