• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان، مصر کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم : مودی

مصر اور ہندوستان اگلے پانچ سالوں میں باہمی تجارت میں 12 بلین ڈالر کے ہدف کو حاصل کرنے کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2023
in قومی خبریں
0
ہندوستان، مصر کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم : مودی

نئی دہلی/قاہرہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان مصر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے اور سال 2023 دونوں ملکوں کے لیے پہلے ہی قابل ذکر سال رہا ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب مصطفیٰ مدبولی کے ساتھ گول میز ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات کے بعد بیانات میں مقامی اطلاعات کے مطابق مودی نے کہا کہ انہوں نے اپنے مصری ہم منصب کی دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر مثبت رائے کو غور سے سنا اور تجاویز پر تفصیلی معلومات حاصل کیں۔

پی ایم مودی نے کہا کہ "یہ ہمارے مشترکہ تعلقات کے لئے ایک قابل ذکر سال ہے۔ اس سال کے شروع میں صدر عبدالفتاح السیسی نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر ہندوستان کا دورہ کیا تھا، جہاں ہم نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ستمبر میں نئی ​​دہلی میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے مصر کے صدر کو دوبارہ ہندوستان مدعو کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ مصر اور ہندوستان اگلے پانچ سالوں میں باہمی تجارت میں 12 بلین ڈالر کے ہدف کو حاصل کرنے کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف گزشتہ چھ ماہ میں ہندوستانی کمپنیوں نے مصر میں تقریباً 170 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
یورپی یونین کے بجٹ میں 625 ملین یورو کی بے قاعدگیا ں

یورپی یونین کے بجٹ میں 625 ملین یورو کی بے قاعدگیا ں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

42 منٹس ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem