• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اقتدار میں آنے پرتلنگانہ میں مسلم ریزرویشن ختم کردینے کا بی جے پی کا اعلان

جی کشن ریڈی نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سےانتخابی مہم 3 نومبر سے تیز کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in ریاستی خبریں
0
اقتدار میں آنے پرتلنگانہ میں مسلم ریزرویشن ختم کردینے کا بی جے پی کا اعلان

حیدرآباد: مرکزی وزیر اور تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے اعلان کیاہے کہ بی جے پی تلنگانہ میں اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔جی کشن ریڈی نے عادل آباد اور پیدا پلی اضلاع سے بی آر ایس اور دیگر جماعتوں کے کئی قائدین کے بی جے پی میں شمولیت کے بعد پارٹی دفتر میں ایک میٹنگ سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ملازمتوں اور تعلیم میں مسلمانوں کو جو کوٹہ دیا گیا ہے وہ پسماندہ طبقات کو واپس دیا جائے گا۔
کشن ریڈی نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے انتخابی مہم 3 نومبر سے تیز کی جائے گی اور کئی مرکزی وزراء اور مرکزی قائدین اس مہم میں حصہ لیں گے۔ وزیر داخلہ امیت شاہ کے سوریہ پیٹ میں حالیہ اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہ ‘اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو وہ پسماندہ طبقے کے لیڈر کو وزیر اعلی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے تلنگانہ میں انقلاب آئے گا۔جی کشن ریڈی نے کہا کہ ’’کئی دہائیوں سے پسماندہ طبقات (بی سیز) بی سی کو وزیر اعلیٰ بنانے کا مطالبہ کر رہے تھے لیکن اقتدار میں رہنے والی جماعتوں نے ہمیشہ پسماندہ طبقات کے ساتھ دھوکہ کیا۔ اب بی جے پی ان کے خوابوں کو پورا کرے گی۔ آزادی کے بعد پہلی بار بی جے پی نے بی سی لیڈر نریندر مودی کو وزیر اعظم بنایا۔ جو پورے عزم کے ساتھ ملک میں کرپشن فری گورننس فراہم کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ
ریاستی خبریں

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج
ریاستی خبریں

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
ریاستی خبریں

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
بی جے پی  ممبراسمبلی سنجے پاٹھک پرانتظامیہ کا شکنجہ
ریاستی خبریں

بی جے پی ممبراسمبلی سنجے پاٹھک پرانتظامیہ کا شکنجہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار
ریاستی خبریں

سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز

وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہنوئی کی ڈگری پرانجینئر میڈیکل کالج میں کارڈیالوجسٹ  بن گیا

بہنوئی کی ڈگری پرانجینئر میڈیکل کالج میں کارڈیالوجسٹ بن گیا

5 منٹس ago
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem