• Home
منگل, ستمبر 26, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

    پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار

    مظفر پور میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں غرقاب

    لالو کے ملک گیر دورے کے اعلان سے بی جے پی میں کھلبلی ۔سید ابو دوجانہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 16 سالہ بچہ ہلاک

بچہ العروب کیمپ میں قابض افواج کے ساتھ تصادم کے دوران کمر اور سینے میں گولیاںلگنے سے زخمی ہوگیا تھا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2023
in عالمی خبریں
0
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 16 سالہ بچہ ہلاک

غرب اردن: غرب اردن کے جنوبی علاقے الخلیل میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد کارروائیاں جاری رہیں۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے متعدد نوجوانوں اور بچوں پر براہ راست گولیاں برسائیں اور زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے ایک 16 سالہ بچہ گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گیا ۔
یو این آئی کی خبر میں کہا گیا ہے کہ ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ بچہ العروب کیمپ میں قابض افواج کے ساتھ تصادم کے دوران کمر اور سینے میں گولیوں سے زخمی ہوا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیموں نے اس کی نبض اور سانس بند ہونے کے بعد دل اور پھیپھڑوں کو بحال کرنے کی کوشش کی اور اسے بیت لحم کے الیمامہ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑ چکا تھا۔
دوسری طرف حماس نےمیلاد الرائے کی شہادت کے واقعے کو اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا ایک تازہ واقعہ قرار دیتے ہوئے بچے کو گولیاں مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یاد رہے کہ مغربی کنارہ 1967ء کی جنگ میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں شامل ہے اور فلسطینیوں کو وہاں محدود خود مختاری حاصل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار
عالمی خبریں

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ جے شنکرکی میٹنگ
عالمی خبریں

میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ جے شنکرکی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونےکی خبر ٹروڈو کو فائیو آئیزنے دی۔ڈیوڈ کوہن
عالمی خبریں

نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونےکی خبر ٹروڈو کو فائیو آئیزنے دی۔ڈیوڈ کوہن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2023
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایاکشمیر کا مسئلہ تو ہندوستان نے بھی دیا سخت جواب
عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایاکشمیر کا مسئلہ تو ہندوستان نے بھی دیا سخت جواب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
انڈونیشیا میں توہین مذہب کے جرم میں 33سالہ خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی

کینیڈا میں آر ایس ایس پر پابندی کی افواہ ،ویڈیووائرل

ستمبر 22, 2023
Next Post
ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات کی چوری

6 گھنٹے ago
مونومانیسرسیکورٹی وجوہات کے باعث اب تک ہریانہ پولیس کی تحویل سے باہر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार