• Home
منگل, اکتوبر 3, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 82 فیصد ہندو، 17.7 فیصد مسلمان،05 فیصد عیسائی،08 فیصد بدھ مت

    :سوچھ بھارت دوس: پربھی پٹنہ میں گندگی کا انبار

    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

چچا شرد پوار سے ملاقات کرنے پہنچے اجیت پوار

کہا- ’خاندان سب سے پہلے آتا ہے، میں نے ضمیر کی آواز سنی‘

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
چچا شرد پوار سے ملاقات کرنے پہنچے اجیت پوار

ناسک: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے علیحدہ ہونے والے لیڈر نائب وزیر اعلی اجیت پوار ممبئی میں اپنے چچا اور این سی پی صدر شرد پوار کی رہائش گاہ پہنچے۔ گھر سے نکلنے کے بعد انہوں نے کہا کہ خاندان سب سے پہلے آتا ہے۔ اجیت پوار جمعہ کی دیر رات سلور اوکس میں شرد پوار کے گھر پہنچے اور چچی پرتیبھا پوار کی عیادت کی۔ حال ہی میں پرتیبھا پوار کے ہاتھ کی ایک نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے۔

اجیت پوار نے ہفتہ کو کہا ’’سیاست الگ ہے، خاندان ہمیشہ پہلے آتا ہے۔ میں نے اپنے ضمیر کی پیروی کی اور اپنی چچی کی خیریت دریافت کرنے چلا گیا۔‘‘ این سی پی سے علیحدگی اور شیوسینا- بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں دوسرے نائب وزیر اعلی کے طور پر شامل ہونے کے 15 دن بعد شرد پوار کے ساتھ یہ ان کی پہلی ملاقات تھی، جس سے سیاسی حلقوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے چچا اور چچازاد بہن، بارامتی سے ایم پی سپریا سولے سے انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات کی, لیکن اس کی تفصیل نہیں بتائی۔ تمام سیاسی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو دیر گئے کہا کہ اجیت پوار اپنے خاندان سے ملنے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ پرتیبھا پوار سرجری ہونے کے بعد ان کی حالت ‘مستحکم’ ہے۔ انہیں پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طرف سے پیار سے ‘کاکی’ (چچی) کہا جاتا ہے اور وہ آنجہانی ہندوستانی ٹیسٹ کرکٹر سداشیو شندے کی بیٹی ہیں۔ شرد پوار اور ان کی شادی 1967 میں ہوئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
عالمی چیلنجوں کے باوجودہندوستانی معیشت کارکردگی متاثر نہیں

اے ایم یو میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین زخمی

دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے
قومی خبریں

دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
این آئی اے کومطلوب محمد شاہنوازسمیت تین مشتبہ دہشت گرد گرفتار

شادی بیاہ میں جہیز کا لین دین اوربڑی بڑی دعوتیں پیغمبراسلام حضرت محمدؐ کی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی

اکتوبر 2, 2023
Next Post
مہنگی سبزیوں کے لیے مسلمان ذمہ دار! ہیمنت بسوا سرما کا بیان، اویسی کا جوابی حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

3 گھنٹے ago
نیوز کلک کے دفاترپردہلی پولیس اسپیشل سیل کی چھاپہ ماری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार