• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بھبھوا میں بالا سور جیسا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

غلط پٹری پر 2 کلومیٹر تک چلتی رہی ٹرین- 15 دنوں کے اندر دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2023
in بہار
0
بھبھوا میں بالا سور جیسا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

پٹنہ :بہار میں ایک ٹرین غلط پٹری پر تقریباً 2 کلومیٹر تک دوڑتی چلی گئی، لیکن غنیمت یہ رہی کہ اس پٹری پر دوسری طرف سے کوئی ٹرین نہیں آ رہی تھی۔ اگر ایسا ہوتا تو بالاسور جیسا بڑا ریل حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 15 دنوں کے اندر دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے جب بہار میں ٹرین غلط پٹری پر دوڑتی ہوئی دکھائی دی ہے۔
معاملہ اتوار کا ہے جب جموں توی سے سیالدہ جا رہی 13152 جموں توی سیالدہ ایکسپریس بھبھوا روڈ اسٹیشن کے مغربی جانب ریڈ سگنل پار کر گئی۔ سگنل ریڈ ہونے کے بعد بھی ٹرین اس پٹری پر تقریباً دو کلومیٹر تک دوڑتی رہی۔ اس واقعہ کے بعد مسافروں نے خوب ہنگامہ کیا۔ ان کا بھی یہی کہنا تھا کہ اگر سامنے سے کوئی ٹرین آ رہی ہوتی تو بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔
بتایا جا رہا ہے کہ صبح 7 بج کر 7 منٹ پر یہ ٹرین تیز رفتاری کے ساتھ سگنل پار کر گئی۔ اس کے بعد ٹرین کے گارڈ نے اس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی بریک لگائی۔ بتایا جا رہا ہے کہ گارڈ اور اسٹیشن ماسٹر کی مستعدی کے سبب ایک بڑا ٹرین حادثہ ہوتے ہوتے بچا۔
جب ٹرین کے غلط پٹری پر دوڑنے کی خبر پھیلی تو ریل افسران کی حالت دگرگوں ہو گئی۔ واقعہ کے بعد اس کی جانکاری پنڈت دین دیال اپادھیائے ریل ڈویژن اور حاجی پور زون کو دی گئی۔ اس کے بعد موقع پر زونل چیف سیکورٹی افسر پربھات کمار اور ڈی آر ایم راجیش گپتا پہنچے۔ بھبھوا اسٹیشن پہنچے ریلوے کے اعلیٰ افسران نے ریل گارڈ، لوکو پائلٹ اور دوسرے افسران سے معاملے کی جانکاری لی۔ اس کے بعد یہ ٹرین بھبھوا اسٹیشن پر تقریباً تین گھنٹے تک کھڑی رہی۔ پنڈت دین دیال اپادھیائے اسٹیشن سے جب دوسرا گارڈ اور ڈرائیور یہاں پہنچا تب ٹرین کو روانہ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
آپ 2000 روپے اپنے پاس رکھیں، صرف یہ بتائیں کہ سلنڈر 1400 روپے میں کیوں ملتا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

44 منٹس ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

56 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार