• Home
پیر, دسمبر 4, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

    ذات پات کے سروے کے بعد اب بہار میں شراب بندی پر سروے

    اب اسکول میں اتنے ہی کلاس روم ہوں گے جتنے اساتذہ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع

مسلسل کوششوں کے باوجوداسرائیل۔ فلسطین جنگ بندہونے کی کوئی امید نہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2023
in عرب ممالک
0
ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع

غزہ سٹی: غزہ میں اسرائیلی فلسطینی لڑائی اور کشیدگی 41 ویں روز بھی جاری رہی۔ عرب اور بین الاقوامی کوششوں کے باوجود جنگ بندی کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے نے وزیر دفاع یوو گیلانٹ کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے پورے مغربی حصے کا کنٹرول مکمل کر لیا ہے فوج نے پورے شہر کو کنٹرول میں کرنے کا اگلا مرحلہ شروع کردیا ہے۔گیلانٹ نے کہاکہ شفا ہاسپٹل میں اہم نتائج سامنے آئے ہیں۔ افواج درست اور فیصلہ کن طریقے سے کام کر رہی ہیں۔ فضائی، بحری اور زمینی افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آپریشن کیا جارہا ہے۔ اسی طرح صہیونی فورسز بھرپور انٹیلی جنس معلومات سے بھی لیس ہوکر کارروائیاں کر رہی ہیں۔
واضح رہے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ہوگئی ہیں۔ انروا کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ غزہ کی پٹی ایک بار پھر مکمل طور پر مواصلاتی تعطل کا شکار ہوگئی ہے اور یہ ایندھن کی کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں معمدانی ہاسپٹل جسے الاھلی عرب ہاسپٹل بھی کہتے ہیں پر دھاوا بول دیا ہے۔ اسرائیلی ٹینکوں نے ہاسپٹل کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ہلال احمر نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ اس کی ایمبولینسز کا عملہ زخمیوں تک پہنچنے سے قاصر ہوگیا ہے۔
فلسطینی ٹیلی وڑن نے اطلاع دی کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کل شام سے لیکر اب تک الاھلی عرب ہاسپٹل میں تقریباً 100 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔اطلاع کے مطابق حماس نے سدروت اور غزہ کے آس پاس کے قصبوں کی طرف راکٹ فائر کئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے غزہ بندرگاہ پر آپریشنل کنٹرول مکمل کر لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز
عرب ممالک

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع
عرب ممالک

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس
عرب ممالک

غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
عرب ممالک

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری
عرب ممالک

قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
Next Post
ہریانہ کی پرائیوٹ کمپنیوں میں 75 فیصد ریزرویشن رد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

8 منٹ ago
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार