• Home
بدھ, ستمبر 27, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

    پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار

    مظفر پور میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں غرقاب

    لالو کے ملک گیر دورے کے اعلان سے بی جے پی میں کھلبلی ۔سید ابو دوجانہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو پانچویں برسی پر یاد کیا گیا

صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں راج گھاٹ کے قریب موجود سمادھی سدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in قومی خبریں
0
سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو پانچویں برسی پر یاد کیا گیا

نئی دہلی: بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 5ویں برسی کے موقع پر ملک نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے دیگر رہنماؤں نے اپنے پیارے لیڈر کوراج گھاٹ کے قریب ان کی سمادھی سدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔
قبل ازیں وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے آنجہانی واجپئی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا- واجپئی کی قیادت سے ہندوستان کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ انہوں نے کئی شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو فروغ دینے اور اسے 21ویں صدی تک لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’ہندوستان کے 140 کروڑ عوام کی طرف سے، میں اٹل جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
اپنے ٹوئٹ میں، برلا نے سابق وزیر اعظم کی ایک نظم کی چند سطریں پڑھیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ’’ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ ان کی مقدس یادیں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔‘‘ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا، ’’میں اٹل جی کو ان کی برسی پر یاد کرتا ہوں اور سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے ملک کو ترقی اور گڈ گورننس کی راہ پر گامزن کیا۔ ان کو میرا دلی خراج عقیدت۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں
عالمی خبریں

امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
آدھار ٹیکنالوجی کی نئے سرے سے جانچ کی ضرورت
قومی خبریں

مونومانیسرسیکورٹی وجوہات کے باعث اب تک ہریانہ پولیس کی تحویل سے باہر

ستمبر 26, 2023
پوجا کی اجازت کے لئےگیان واپی مسجد پر تازہ عرضی داخل

ڈاکٹر منموہن سنگھ کو  91ویں سالگرہ پر مبارکباد

کرناٹک میں مسجد میں گھس کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے والے دو افراد گرفتار

Next Post
سینئروکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے کے خلاف مکوکا کے تحت مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

6 گھنٹے ago
امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں

امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार