• Home
ہفتہ, ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ایران میں شیعہ مزار پرحملہ،چار افراد ہلاک

گزشتہ سال اکتوبر بھی میں ایک مسلح شخص نے اس مزار کو نشانہ بنایا تھا جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2023
in عالمی خبریں
0
ایران میں شیعہ مزار پرحملہ،چار افراد ہلاک

شیراز:ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایرناکی رپورٹ کے مطابق شیراز میں ایک شیعہ مزار پر ‘دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے اس بارے میں مختص تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ چراغ مزار پر حملہ دو مسلح افراد نے کیاجن میں سے ایک کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دوسرا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر بھی میں ایک مسلح شخص نے اسی مزار کو نشانہ بنایا تھا جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ داعش نے بعد میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ جولائی میں ایران نے گزشتہ سال اکتوبر میں اس بم حملے کے جُرم میں دو افراد کو سرعام پھانسی دے دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد ہی ممکن۔امریکہ مقیم سعودی سفیرکا بیان
عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد ہی ممکن۔امریکہ مقیم سعودی سفیرکا بیان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس  کو سفارتی اسناد پیش کردیں
عالمی خبریں

سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس کو سفارتی اسناد پیش کردیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا
عالمی خبریں

نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں
عالمی خبریں

امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار
عالمی خبریں

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ جے شنکرکی میٹنگ
عالمی خبریں

میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ جے شنکرکی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
Next Post
پٹنہ گنگا پتھ کے دوسرے مرحلے کا وزیر اعلی نتیش کمار کے ہاتھوں افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سڑک پر نماز ادا کرنے پر 57افراد کے خلاف مقدمہ درج

2 گھنٹے ago
منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार