• Home
منگل, اکتوبر 3, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 82 فیصد ہندو، 17.7 فیصد مسلمان،05 فیصد عیسائی،08 فیصد بدھ مت

    :سوچھ بھارت دوس: پربھی پٹنہ میں گندگی کا انبار

    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ 11 جولائی کو-کئی بڑے فیصلوں کی امید

کونسل فرضی رجسٹریشن اور اِنپٹ ٹیکس کریڈٹ کے کلیمس کو روکنے کے لیے سخت اقدام کر سکتی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2023
in قومی خبریں
0
جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ 11 جولائی کو-کئی بڑے فیصلوں کی امید

نئی دہلی : جی ایس ٹی کونسل کی 50ویں میٹنگ 11 جولائی کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں ہونے والی ہے۔ اس سلسلے میں جی ایس ٹی کونسل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میٹنگ 11 جولائی کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں ہوگی جس میں کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی صدارت والی اس کونسل میں ریاستوں کے وزرائے مالیات بھی شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کونسل فرضی رجسٹریشن اور اِنپٹ ٹیکس کریڈٹ کے کلیمس کو روکنے کے لیے سخت اقدام کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کونسل آن لائن گیمنگ، کیسینو اور ہورسریس پر جی او ایم رپورٹ پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

ی ایس ٹی کے تحت رجسٹرڈ فرضی کمپنیوں اور کاروباریوں پر کارروائی کرنے اور فرضی آئی ٹی سی کلیمس کو روکنے اور سبھی کمپنیوں کے پتے جیو ٹیگنگ کو لازمی کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی اور ہریانہ میں اس کا پائلٹ پروجیکٹ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اس کے استعمال سے کسی بھی کاروبار کی جگہ کو ویریفائی کرنے میں مدد ملے گی۔ دراصل کچھ ایسے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں پتہ فرضی تھا۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ 12500 فرضی کمپنیاں ملی ہیں، جن کے دفتر بتائی ہوئی جگہ پر نہیں ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ کچھ پیچیدہ کمپنیوں کے لیے بایومیٹرک آتھنٹکیشن بھی ضروری ہوگا۔ موجودہ وقت میں آتھنٹکیشن صرف آدھار اور پین کے ذریعہ سے او ٹی پی پر مشتمل ہوتا ہے۔ نومبر 2020 سے ایک خاص مہم میں مرکزی ایجنسیوں نے 62000 کروڑ روپے کے فرضی آئی ٹی سی دعووں کا پتہ لگایا ہے اور پروفیشنل سمیت 776 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

بہرحال، کونسل آن لائن گیمنگ، کیسینو اور ہورس ریس پر جی او ایم رپورٹ پر بھی بات چیت کرے گی اور اسے جلد ہی ریاستوں کو سرکولیٹ کرے گی۔ جی او ایم نے گزشتہ سال دسمبر میں کونسل کو اپنی رپورٹ سونپی تھی، لیکن کونسل نے اسے تبادلہ خیال کے لیے نہیں لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
عالمی چیلنجوں کے باوجودہندوستانی معیشت کارکردگی متاثر نہیں

اے ایم یو میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین زخمی

دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے
قومی خبریں

دہلی /این سی آرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
این آئی اے کومطلوب محمد شاہنوازسمیت تین مشتبہ دہشت گرد گرفتار

شادی بیاہ میں جہیز کا لین دین اوربڑی بڑی دعوتیں پیغمبراسلام حضرت محمدؐ کی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی

اکتوبر 2, 2023
Next Post
چندرشیکھر راؤکاریموٹ کنٹرول  پی ایم مودی کے پاس ہے-راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

2 گھنٹے ago
نیوز کلک کے دفاترپردہلی پولیس اسپیشل سیل کی چھاپہ ماری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार