• Home
پیر, دسمبر 4, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

    ذات پات کے سروے کے بعد اب بہار میں شراب بندی پر سروے

    اب اسکول میں اتنے ہی کلاس روم ہوں گے جتنے اساتذہ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی

اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو اس کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2023
in عالمی خبریں
0
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی

تہران :اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے جنگ جاری ہے جس میں ساڑھے سات ہزار افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وہیں دوسری جانب ایران امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی حمایت سے ناراض ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو اس کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں شام اور عراق میں موجود گروپوں کو امریکی افواج کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی تھی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ تہران نہیں بلکہ واشنگٹن ہے جو اسرائیل اور حماس جنگ کے دوران تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔
امیر عبداللہیان نے کہا کہ ‘امریکہ دوسروں کو امن سے کام لینے کا مشورہ دے رہا ہے لیکن اس نے پوری طرح اسرائیل کا ساتھ دیا ہے۔ اگر امریکہ وہی کرتا رہا جو اب تک کرتے آیا ہے تو امریکہ کے خلاف نئے محاذ کھل جائیں گے۔انہوں نے کہا، ‘میں صرف خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر غزہ میں خواتین اور بچوں کی ہلاکتیں جاری رہیں تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ لہٰذا امریکہ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ واقعی جنگ کو بڑھانا چاہتا ہے؟
قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں کہا تھا کہ اس نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور سے منسلک شام کی دو تنصیبات پر فوجی حملے کیے ہیں، جنہیں خطے میں امریکی فوجیوں کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کے پاس ایسے شواہد نہیں ہیں کہ ایران نے واضح طور پر حملوں کا حکم دیا تھا، لیکن وہ ایران کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں کیونکہ وہ ان گروہوں کی حمایت کرتا ہے جنہوں نے امریکی فوجیوں کے خلاف حملے انجام دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جارجیا میلونی نے نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
عالمی خبریں

جارجیا میلونی نے نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی شیئر کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2023
ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے لئے سب کا تعاون ضروری۔مودی
عالمی خبریں

ایک زمین، ایک کنبہ، ایک مستقبل کے لئے سب کا تعاون ضروری۔مودی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹس منجمد
عالمی خبریں

پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
ایکسپو 2030 کا میزبان سعودی عرب ہوگا
عالمی خبریں

ایکسپو 2030 کا میزبان سعودی عرب ہوگا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2023
امیر خان متقی افغانستان کے نائب وزیر اعظم مقرر
عالمی خبریں

امیر خان متقی افغانستان کے نائب وزیر اعظم مقرر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2023
معروف امریکی ماڈل جیجی حدیداسرائیل پر چراغ پا
عالمی خبریں

معروف امریکی ماڈل جیجی حدیداسرائیل پر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2023
Next Post
غزہ میں جنگ بندی کیلئے نیویارک میں یہودیوں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

6 منٹ ago
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार