• Home
بدھ, دسمبر 6, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پرائمری اور مڈل اسکول میں اساتذہ کے لئے کم از کم 6 کلاسز لینا لازمی

    اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں تبدیل

چھ روز سے غزہ کی پٹی کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں، ضروری اشیاء کا ذخیرہ ختم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2023
in عرب ممالک
0
اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں تبدیل

نیویارک:فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ پٹی میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری اسرائیل کی کڑی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں بدل رہا ہے۔گذشتہ چھ روز سے غزہ کی پٹی کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں دیا گیا۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی کی ابتر ہوتی انسانی صورت حال پر متحارب فریقین کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سرکاری ترجمان اسٹیفن دوگریک نے زور دے کر کہا کہ غزہ کی پٹی کو گذشتہ چھ دنوں کے دوران پانی کا ایک قطرہ نہیں ملا ہے۔یو این عہدیدار نے جمعہ کو ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ انہوں نے حال ہی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘کے اپنے ساتھی سے فون پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ چھ دنوں سے پانی کی ایک بوند تک نہیں ملی ہے۔پانی سمیت ضروری اشیاء کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیکرٹری جنرل اس وقت غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے کے لیے اسرائیلی حکام سے اجازت حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور ہم اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ہم مصر کے ساتھ بھی مل کر کام کررہے ہیں۔قبل ازیں جمعے کے روز روس میں فلسطینی سفیر عبدالحفیظ نوفل نے کہا تھا کہ غزہ میں تمام رسد ختم ہونےکے بعد فلسطین شہری آبادی کو مزید دو دن تک انسانی امداد فراہم کر سکے
گا۔عالمی ادارہ صحت کے سرکاری ترجمان طارق یاسریوک نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پٹی میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام انتہائی نازک حالت میں ہے۔دوسری طرف اسرائیلی وزیر مواصلات نے انکشاف کیا کہ غزہ میں تمام انٹرنیٹ خدمات ہفتہ کے روز سے معطل کر دی جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز
عرب ممالک

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع
عرب ممالک

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس
عرب ممالک

غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
عرب ممالک

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری
عرب ممالک

قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
Next Post
غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلا ف مشرق وسطیٰ میں مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے ۔طیب

11 گھنٹے ago
ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार