• Home
پیر, دسمبر 4, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

    ذات پات کے سروے کے بعد اب بہار میں شراب بندی پر سروے

    اب اسکول میں اتنے ہی کلاس روم ہوں گے جتنے اساتذہ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے کے غلطی کی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی۔حماس

مزاحمتی تنظیم نے کہاکہ ہمارے پاس ایسےمضبوط اسلحے ہیں جو دشمن نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہونگے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2023
in عرب ممالک
0
اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے کے غلطی کی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی۔حماس

غزہ۔حماس کا مصلح دستے القاسم برگیڈس نے انتباہ دیا ہے کہ کہ اسرائیل غزہ میں اگر زمین سطح پر تشدد کرتا ہے تو اسرائیل کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑیگی۔زنہونیوز ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز ایک ٹیلی ویثرن تقریر میں ابوعبیدہ ترجمان القاسم برگیڈس نے کہاکہ ”اگر اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے کی جرات کی تو مذکورہ گروپ مواقع کو فعال کریگاجس سے جانی اورمالی بھاری نقصان ہوگا۔انہوں نے متنبہ کیاکہ ”ہمارے پاس مضبوط اسلحے ہیں جو ایک موثر دفاع فراہم کرسکتے ہیں جو دشمن نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہونگے انہوں نے کہا کہ یہ اسلحے اسرائیل کی وحشی فوج کو کچل سکتے ہیں۔
عبیدہ نے مزیدکہاکہ ان کے برگیڈس نے کافی تعداد میں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہےتاکہ اسرائیل کی جیلو ں میں قید تمام فلسطینیوں کو رہاکرایا جائے۔ترجمان نے فلسطینی نوجوانوں او رعرب اور اسلامی ممالک کی تمام زندہ قوتوں سے اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہونے کے لئے تمام محاذوں پر متحرک ہونے کی اپیل کی ہے۔ہفتہ کے روز حماس کے حملے کے بعد اس کے جواب میں اسرائیل نے 360,000ریزروکورطلب کرممکنہ زمینی حملے کے لئے اسٹیج ترتیب دیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز
عرب ممالک

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع
عرب ممالک

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس
عرب ممالک

غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
عرب ممالک

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری
عرب ممالک

قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
Next Post
اسرائیل سے ہندوستانیوں کا دوسرا قافلہ دہلی پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

6 گھنٹے ago
میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार