• Home
ہفتہ, ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

یوپی کے بعد دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنایاگیا

سرودیہ بال ودیالیہ میں ہیما گلاٹی نامی ٹیچر نے مسلم طلبہ کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر نہ صرف قابل اعتراض رویہ اختیار کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2023
in قومی خبریں
0
یوپی کے بعد دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنایاگیا

نئی دہلی :یوپی کے مظفر نگر کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں بھی مذہب کی بنیاد پر مسلم طلبہ کو نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیاہے۔ سرکاری اسکول کی ایک ٹیچر نے مسلم طلبہ کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر نہ صرف قابل اعتراض رویہ اختیار کیا بلکہ ان کے مذہبی عقیدہ کو مجروح کیا اور غیر ملکی کہہ کر مخاطب کیا ۔
یہ معاملہ مشرقی دہلی کے گاندھی نگر اسمبلی حلقہ میں واقع کیلاش نگر کے سرودیہ بال ودیالیہ میں پیش آیا۔ اس کا بھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔معاملہ کی اطلاع ملتے ہی والدین نے مقامی افراد اور مقامی لیڈر حسیب الحسن کے ساتھ مل کر اسکول کے باہر احتجاج کیا او ر ملزم ٹیچر کے خلاف سخت کارروائی کیلئے گاندھی نگر پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت دی جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے ۔ خبر لکھے جانے تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے ۔
یہ معاملہ 23 اگست کا ہے۔ طلبہ کے مطابق چندریان – 3 کی کامیاب لینڈنگ کے موقع پر اسکول کی ٹیچر ہیما گلاٹی نے مسلم طلبہ کو مذہب کی بنیاد پر نشانہ بنایا۔ اسلام کے تعلق سے غلط سلط باتیں کہیں ۔ٹیچر نے کہا کہ’’ تم مسلمان، ہندوستانی نہیں ہو ،تم لوگوں نے جنگ آزادی میں کوئی تعاون نہیں دیا۔ تم لوگ جانوروں کو بے دردی سے جانوروں کو ذبح کر تے ہو۔جمعیۃ علما ء صوبہ دہلی کے صدر مولانا عابد قاسمی نے اس واقعے پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے ٹیچر کی گرفتاری کا مطالبہ کیاہے ۔مولانا نے کہاکہ مظفر نگر کے معاملہ سے ابھی باہر نہیں آپائے تھے کہ اب دہلی میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آگیا جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز
قومی خبریں

منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
قلیوں سے ملنےکے بعد راہل گاندھی کی کارپنٹروں سے ملاقات

افغانستان نےنئی دہلی واقع سفارت خانہ بندکردیا

خواتین ریزرویشن بل کوصدر جمہوریہ نے منظوری دیدی

ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی۔امت شاہ

ستمبر 29, 2023
راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوںنیشنل سروس اسکیم ایوارڈکی تقسیم

Next Post
سعودی ڈرائیور دانیہ کو ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

منفرد پروگرام ’سنکلپ سپتاہ‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں آغاز

3 گھنٹے ago
جھارکھنڈ میں ڈینگو اور چکن گنیا کی وباء

جھارکھنڈ میں ڈینگو اور چکن گنیا کی وباء

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार