• Home
پیر, دسمبر 4, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

    ذات پات کے سروے کے بعد اب بہار میں شراب بندی پر سروے

    اب اسکول میں اتنے ہی کلاس روم ہوں گے جتنے اساتذہ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ جاری رکھنے کا اسرائیل کا اعلان

اب زمین کے نیچے اور اوپر بنیاد ی ڈھانچے پر بڑے پیمانے سے حملے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2023
in عرب ممالک
0
یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ جاری رکھنے کا اسرائیل کا اعلان

تل ابیب۔ اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کودو حصوں میں بانٹ دیا گیاہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہاکہ اسرائیلی فوج نے ”غزہ شہر کو گھیرے میں لے لیاہے“ اور ”اب وہ جنوبی غزہ او ر شمالی غزہ موجود ہے“۔انہوں نے مزیدکہاکہ فوجی دستے ساحلی پٹے تک پہنچ گئےہیں او راس کو اپنے قبضے میں لے رہے ہیں“۔ہگاری کے حوالے سے الجزیرہ نے بتایاکہ زمین کے نیچے اورزمین کے اوپراب دہشت گردی کے بنیاد ی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاری ہے۔ایک اوربیان میں چیف آف جنرل اسٹاف ایل ٹی جی ہرزی ہاولوی نے شمالی کما ن میں ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ ائی ڈی ایف شمالی غزہ میں ”کسی بھی لمحہ“حملہ کے لئے تیار ہے۔آئی ڈی ایف نے ایکس پر پوسٹ کیاکہ”ہمارا واضح ہدف ہے کہ سرحدوں پر سکیورٹی کی صورتحال کو بحال کیاجائے۔
دی ٹائمز آف اسرائیل کی خبر کے مطابق بنجامن نتن یاہو نے اس سے قبل اعلان کیاہے کہ اسرائیل اس وقت تک جنگ بندی نہیں کریگا جب تک حماس اس کے پاس موجود یرغمالوں کوچھوڑ نہیں دیتا ہے۔نتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہاتھا کہ ”ان الفاظ (جنگ بندی) کو لغت سے نکال دیں۔ ان کو شکست دینے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ہمارے پاس کوئی متبادل نہیں ہے“۔ درایں اثناء اسرائیلی سفیر برائے امریکہ مائیکل ہرزوگ نے ٹائمز آف اسرائیل کی خبر کے مطابق دنیاکا”سب سے بڑا دہشت گردی کا گھر“ ہے۔انہوں نے کہاکہ غزہ ”دنیاکا سب سے بڑا دہشت گردی کا مرکز ہے“ جس میں ہزاروں کی تعداد میں جنگجو‘ راکٹس اور دیگر ہتھیار ہیں اور 310میل (500کیلومیٹر) پر مشتمل زیر زمین سرنگیں ہیں۔فیس دی نیشن کے عنوان پر سی بی ایس کو دئے گئے ہزرگ کے انٹرویو کے حوالے سے دی ٹائمز آ ف انڈیا نے خبر دی ہے کہ ”یہ وہی ہے جس کے خلاف ہم ہیں۔اور ہمیں اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہوگا‘ کیونکہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے ہیں تو وہ باربار حملہ کرتے رہیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز
عرب ممالک

تازہ بمباری میں 700 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ شہیدوں کی تعداد 16ہزار سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع
عرب ممالک

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بمباری شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2023
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس
عرب ممالک

غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ۔اسرائیل جنگی جرائم کامرتکب۔محمود عباس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
جدہ ائر پورٹ پر مسافروں کے لئے حوصلہ افزاطبی سہولیا ت

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
عرب ممالک

جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری
عرب ممالک

قطر کی جانب سے طویل المیعاد جنگ بند ی جدوجہدجاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2023
Next Post
درخواستوں پر سماعت کے لئے پروکیاستھا اور چکرورتی کو انتظار کر نا پڑیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

6 گھنٹے ago
میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार