• Home
بدھ, دسمبر 6, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پرائمری اور مڈل اسکول میں اساتذہ کے لئے کم از کم 6 کلاسز لینا لازمی

    اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر جے ڈی یو لیڈر پنٹو نےکی مودی کی ستائش

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اسپتال پراسرائیل کا وحشیانہ حملہ انسانیت کے خلاف جرم : جماعت اسلامی ہند

سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ اسرائیلی قابض فوج تمام جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2023
in قومی خبریں
0
اسپتال پراسرائیل کا وحشیانہ حملہ انسانیت کے خلاف جرم : جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: "غزہ کے ایک اسپتال الاھلی اسپتال ‘ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ حملے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس حملے میں تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بیشتر خواتین اور بچے تھے ۔” یہ باتیں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند، اسرائیل کے اس وحشیانہ عمل کو قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرم سمجھتی ہے۔ اسرائیلی قابض فوج تمام جنگی قوانین اور بنیادی انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
فلسطینیوں پرہونے والے مظالم و بربریت پر خاموشی اختیار کرنے والے ممالک اور بین الاقوامی ادارے اس گھناونے جنگی جرائم سے خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے۔ ان معصوم مردوں، عورتوں اور بچوں کے خون سے ان کے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں”۔امیر جماعت نے مزید کہا کہ ” ہم خطے میں فوری جنگ بندی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں اور غزہ کے شہری علاقوں پر بالاتفاق مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسرائیل کے ان کرتوتوں کو بخشا نہیں جانا چاہئے اور اقوام متحدہ و عالمی برادری کے ذریعہ اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت پر بین الاقوامی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ آج انسانیت سخت آزمائشی دور سے گزر رہی ہے۔ اگر اس قتل عام کو فی الفور روکا نہیں جاتا ہے اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے میں عالم انسانیت ناکام رہتا ہے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد
قومی خبریں

ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2023
ای وی ایمزکی صداقت پردگ وجئے سنگھ نے اٹھایاسوال

نیشنل میڈیکل کمیشن کے نئے لوگومیں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر

مچونگ طوفان کے آج آندھرا پردیش پہنچنے کا اندیشہ

کولکاتا-رادھیکاپور ایکسپریس کے مسافر بال بال بچے

دسمبر 4, 2023
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی معطلی منسوخ

Next Post
فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیا ن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیتن یاہو کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے ۔طیب

12 گھنٹے ago
ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد

ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार