• Home
منگل, اکتوبر 3, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 82 فیصد ہندو، 17.7 فیصد مسلمان،05 فیصد عیسائی،08 فیصد بدھ مت

    :سوچھ بھارت دوس: پربھی پٹنہ میں گندگی کا انبار

    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

جرمن شہر کولون ميں ايل جی بی ٹی پلس کميونٹی کا عظیم اجتماع

منتظمین کے مطابق اس میں ایک ملین سے زائد افراد شريک ہوئے تاکہ اس کميونٹی کے مسائل کو اجاگر کیا جا سکے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2023
in عالمی خبریں
0
جرمن شہر کولون ميں ايل جی بی ٹی پلس کميونٹی کا عظیم اجتماع

جرمن شہر کولون ميں ہم جنس پسند مردوں، خواتين، انٹرسيکس، کويئر اور ٹرانس جينڈر کميونٹی (LGBTIQ) کی یہ پریڈ کرسٹوفر اسٹريٹ ڈے کے موقع پر منعقد ہوئی۔ اتوار کے دن اس بہت بڑے ايونٹ کو ديکھنے کے ليےدس لاکھ سے زائد افراد کولون شہر کے اندرونی حصے کی سڑکوں پر رہے۔ جرمن صوبے نارتھ رائن ويسٹ فيليا کے شہر کولون ميں ہونے والی اس پريڈ کا شمار یورپ بھر میں اس طرز کے سب سے بڑے اجتماعات میں ہوتا ہے۔

امسال پريڈ کے لیے 220 سے زائد گروپوں نے شرکت کے ليے اپنا باقاعدہ اندراج کرا رکھا تھا۔ ہے۔ اس پریڈ میں شہر کے مرکز ميں تقريباً ساٹھ ہزار شرکاء ايک جلوس کی شکل ميں 4.3 کلوميٹر لمبے راستے پر مارچ کرتے رہے۔ اس سال کی ‘کرسٹوفر اسٹريٹ ڈے‘ کی تقريبات کا ماٹو ہے، ”انسانی حقوق کے ليے: بہت سے۔ ايک ساتھ۔ طاقت ور۔

‘کرسٹوفر اسٹريٹ ڈے‘ کيا ہے؟

‘کرسٹوفر اسٹريٹ‘ کی اصطلاح دراصل امريکی شہر نيو يارک ميں اس مقام کے ليے استعمال کی جاتی ہے، جہاں مقامی ہم جنس پسندوں کی پسندیدہ ‘اسٹون وال ان‘ نامی بار پر سن 1969ء ميں پوليس نے چھاپہ مارا تھا۔ اس کارروائی کے رد عمل ميں ہم جنس پسند کميونٹی کی ايک باقاعدہ احتجاجی تحريک شروع ہو گئی تھی۔ معاشرتی اور قانونی سطح پر امتيازی رويوں اور پاليسيوں کی مخالفت ميں شروع ہونے والی اس وسيع تر تحريک کو دنيا بھر ميں ہم جنس پسند اور ديگر حساس برادریوں کی حقوق کی جدوجہد ميں ايک اہم موڑ کے طور پر ديکھا جاتا ہے۔

کولون میں سن 2023 کی ‘کرسٹوفر اسٹريٹ ڈے‘ کی تقريبات ميں شريک دس لاکھ سے زائد انسانوں ميں سے ہر کسی کا تعلق LGBTIQ کمیونٹی سے نہيں۔ مگر ان کی شرکت کا مقصد یہ ہے کہ ہم جنس پسند مردوں، خواتين، انٹرسيکس، کويئر اور ٹرانس جينڈر برادریوں کو درپیش مسائل کے بارے ميں آگہی پھيلائی جائے تاکہ ان مسائل کا حل ممکن ہو سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابتدا سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ’غانم المفتاح ‘ کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی
عالمی خبریں

ابتدا سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ’غانم المفتاح ‘ کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2023
بھیک مانگنے سعودی عرب پہونچی 16رکنی پاکستانی فیملی گرفتار
عالمی خبریں

بھیک مانگنے سعودی عرب پہونچی 16رکنی پاکستانی فیملی گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2023
اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد ہی ممکن۔امریکہ مقیم سعودی سفیرکا بیان
عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد ہی ممکن۔امریکہ مقیم سعودی سفیرکا بیان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس  کو سفارتی اسناد پیش کردیں
عالمی خبریں

سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس کو سفارتی اسناد پیش کردیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا
عالمی خبریں

نجر کے قتل میں ہندوستان کے خلاف کناڈا کو اب تک کچھ نہیں ملا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں
عالمی خبریں

امریکی سفیر ہندستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے خواہاں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
Next Post
وارانسی  میں ٹماٹر کی حفاظت کے لیے باؤنسر کی تعیناتی پر ہنگامہ، مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چندرابابو نائیڈو کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

1 گھنٹہ ago
نیوز کلک کے دفاترپردہلی پولیس اسپیشل سیل کی چھاپہ ماری

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार