• Home
ہفتہ, ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

آر بی آئی کے ذریعہ جون 2023 کے بلیٹن میں مہنگائی کے تعلق سے ایک ایسا تذکرہ کیا گیا ہے جس نے مودی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اس بلیٹن میں آر بی آئی نے کہا ہے کہ ’’کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کے ذاتی خرچ میں کمی آئی ہے، جس سے بازار میں خریداری کم ہوئی ہے اور سرمایہ کاری رک گئی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2023
in قومی خبریں
0
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

آر بی آئی کے ذریعہ جون 2023 کے جاری بلیٹن میں مہنگائی کے تعلق سے ایک ایسا تذکرہ کیا گیا ہے جس نے مودی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اس بلیٹن میں آر بی آئی نے کہا ہے کہ ’’کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کے ذاتی خرچ میں کمی آئی ہے، جس سے بازار میں خریداری کم ہوئی ہے اور سرمایہ کاری رک گئی ہے۔‘‘ آر بی آئی کی اس رپورٹ پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت آسمان چھوتی مہنگائی پر پردہ ڈالنے کے لیے طرح طرح کے بہانے بناتی ہے، لیکن اب خود ریزرو بینک نے مہنگائی کو لے کر جو رد عمل ظاہر کیا ہے، اس پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے۔

ملکارجن کھڑگے نے اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’جب کانگریس پارٹی بولتی ہے کہ مہنگائی ہے… تو مودی جی کے وزراء کہتے ہیں کہ ’مہنگائی دِکھتی ہی نہیں‘۔ جب عوام بولتی ہے کہ مہنگائی ہے… تو مودی حکومت سپلائی، موسم، جنگ سب کا بہانہ بناتی ہے!‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’اب تو حکومت ہند کا آر بی آئی خود کہہ رہا ہے کہ جان لیوا مہنگائی کے سبب عوام کم خرچ کر رہی ہے، جس سے فروخت میں کمی آئی ہے اور پرائیویٹ سرمایہ کاری پر برا اثر پڑا ہے۔ یہ ہماری معیشت کے لیے خطرناک ہے۔ بتائیے مودی جی، آپ آر بی آئی کی اس رپورٹ پر کیا جواب دیں گے؟‘‘ ٹوئٹ کے آخر میں کھڑگے نے لکھا ہے ’’اچھے دن = ناممکن۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین ریزرویشن بل کوصدر جمہوریہ نے منظوری دیدی
قومی خبریں

خواتین ریزرویشن بل کوصدر جمہوریہ نے منظوری دیدی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی۔امت شاہ
قومی خبریں

ہر شعبےمیں ملک کے اندر نئی توانائی آئی۔امت شاہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوںنیشنل سروس اسکیم ایوارڈکی تقسیم

اسکون نےمینکا گاندھی کو 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا

دہلی حکومت موسم سرما کی فضائی آلودگی کو لیکر فکرمند،ایکشن پلان تیار

مشرقی ہندوستان میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا

Next Post
روسی صدر پوتن کے ملک چھوڑنے کی قیاس آرائیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں جویلری شوروم سےدن دہاڑے 30 لاکھ روپے کے زیورات کی لُوٹ

3 گھنٹے ago
ٹوپی پہننے پر اعتراض، مسلم نوجوان کی پٹائی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार