• Home
جمعرات, ستمبر 28, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

    پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

محمد اظہر الدین کی عمران پرتاپ گڑھی سے دہلی میں ملاقات

اسدالدین اویسی کا قلعہ منہدم کرنے کے لئے تلنگانہ دورہ کی دعوت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
محمد اظہر الدین کی عمران پرتاپ گڑھی سے دہلی میں ملاقات

ئی دہلی: تلنگانہ کانگریس کے ورکنگ صدر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین ان دنوں فل فارم میں نظر آرہے۔ انہوں نے کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی سے دہلی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں محمد اظہرالدین نے عمران پرتاپ گڑھی کو خاص طور پر اس بات کے لیے مبارکباد دی کہ جب سے وہ کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین بنے ہیں، کانگریس اقلیتی شعبہ کو ہر محاذ پر کانگریس پارٹی کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا ہے اور اقلیتوں کے محکمے کی تنظیم سازی کی جارہی ہے۔ ساتھ ہی اقلیتی محکمہ کی تنظیم بھی پورے ملک میں پہلے سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہو چکی ہے۔ذرائع کے حوالے سے خبر کے مطابق محمد اظہرالدین نے عمران پرتاپ گڑھی کو جلد تلنگانہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مہم چلانے کی بھی درخواست کی۔ کانگریس اس مرتبہ کسی بھی حال میں حیدرآباد میں اسدالدین اویسی کا قلعہ منہدم کرنا چاہتی ہے۔ اظہرالدین نے بتایا کہ موجودہ بی آر ایس کے دور حکومت میں عام آدمی پریشان ہے اور اس حکومت کی کارکردگی سے عوام سخت ناراض ہے۔ اظہرالدین نے کہا کہ آپ کے اسمبلی انتخابات میں تشہیر سے کانگریس پارٹی کو ہر سطح پر مدد ملے گی، اظہر نے کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس پارٹی حکومت بنائے گی۔

سابق ایم پی محمد اظہر الدین نے کانگریس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح کانگریس نے ہماچل پردیش اور کرناٹک میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اور جس طرح فتح کا جھنڈا لہرایا ہے اسی طرح تلنگانہ میں کانگریس کی بمپر جیت کے ساتھ حکومت بنے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دانش علی۔ بدھوڑی معاملے میں ارکان پارلیمنٹ کی شکایات استحقاق کمیٹی کو بھیج دی گئیں
قومی خبریں

دانش علی۔ بدھوڑی معاملے میں ارکان پارلیمنٹ کی شکایات استحقاق کمیٹی کو بھیج دی گئیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
عتیق احمد کے بھائی اشرف کاسالا صدام دہلی میں گرفتار

دہلی  میں مسلم نوجوان کو پلر سے باندھ کرپیٹ پیٹ کر مارڈالا

بے روزگاری کی انتہا۔ڈگری ہولڈر انجینئر قلی بننے پر مجبور

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی جانب سے ناری شکتی وندن ایکٹ میں ریزرویشن پر زور

ستمبر 27, 2023
ملک بھر میں سلسلہ وار بینک ہڑتال کی اپیل

Next Post
ہند نژاد امیدوار تھرمن شانموگرتنم سنگاپور کے صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دانش علی۔ بدھوڑی معاملے میں ارکان پارلیمنٹ کی شکایات استحقاق کمیٹی کو بھیج دی گئیں

دانش علی۔ بدھوڑی معاملے میں ارکان پارلیمنٹ کی شکایات استحقاق کمیٹی کو بھیج دی گئیں

3 گھنٹے ago
عتیق احمد کے بھائی اشرف کاسالا صدام دہلی میں گرفتار

عتیق احمد کے بھائی اشرف کاسالا صدام دہلی میں گرفتار

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार