• Home
پیر, دسمبر 4, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    نوجوان ٹیچر کا اغواکر بیٹی سے شادی کردی

    مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

    مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    دربھنگہ میں وزیراعلیٰ کے ہاتھوں2742.04 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد

    بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

    فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

    ذات پات کے سروے کے بعد اب بہار میں شراب بندی پر سروے

    اب اسکول میں اتنے ہی کلاس روم ہوں گے جتنے اساتذہ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

فلسطینی صدر محمود عباس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی گفتگو

فلسطین کے لوگوں کے لئے انسانی امداد بھیجنے کی یقین دہانی ،اسرائیل - فلسطین مسئلہ پر ہندوستان کے دیرینہ اصولوں کو دہرایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
فلسطینی صدر محمود عباس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی گفتگو

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو فلسطینی صدر محمود عباس سے بات چیت کی اور غزہ کے الاہلی اسپتال میں شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان وزیراعظم مودی نے یقین دلایا کہ ہندوستان فلسطین کے لوگوں کو انسانی امداد بھیجے گا۔ اس کے سلسلہ میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ انہوں نے اسرائیل – فلسطین مسئلہ پر ہندوستان کے دیرینہ اصولوں کو دہرایا ہے۔
وزیراعظم مودی نے ٹویٹ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’’فلسطینی صدر محمود عباس سے بات کی۔ غزہ کے الاہلی اسپتال میں شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ہم فلسطینی عوام کے لئے انسانی امداد بھیجنا جاری رکھیں گے۔ خطے میں تشدد، بگڑتی ہوئی سیکورٹی کی صورتحال اور دہشت گردی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسرائیل ۔ فلسطین مسئلہ پر ہندوستان کے دیرینہ اصولی موقف کا اعادہ کیا۔بل ازیں حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے کہا تھا کہ 17 اکتوبر کی رات کو الاہلی العربی، جسے بیپٹسٹ اسپتال بھی کہا جاتا ہے، پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 500 افراد کی موت ہوگئی ۔ تاہم اسرائیلی دفاعی فورسز نے کہا تھا کہ اسپتال میں ہوئے دھماکے کے پیچھے اس کا ہاتھ نہیں تھا۔ اسپتال میں دھماکہ غزہ کے دہشت گردوں کی جانب سے داغے گئے راکٹ کی وجہ سے ہوا۔
فلسطینیوں اور بیشتر عرب دنیا نے اسپتال میں ہوئے دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیل نے طبی مرکز پر حملہ کیا اور سینکڑوں لوگ مارے گئے۔ اردن، ترکی، مصر، سعودی عرب اور دیگر نے اس حوالے سے یروشلم کی مذمت کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار
قومی خبریں

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

صرف گُڈ گورننس کی سیاست پرعوام کا بھروسہ ۔مودی

دسمبر 3, 2023
صرف تلنگانہ میں کا نگریس آئی ۔راجستھان، مدھیہ پردیش،اورچھتیس گڑھ میں بی جے پی نے ماری بازی

مرکزی وزیر پھگن سنگھ کلستے الیکشن ہار گئے

پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا

Next Post
گیانواپی مسجد کے وضو خانہ کےسروے پر سماعت مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

7 گھنٹے ago
میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार