• Home
جمعہ, ستمبر 29, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

    نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

    عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ اور آس پاس رک رک کر بارش جاری

صبح سویرے گھروں سے نکلنے والوں کے لیے چھتری اور برساتی ہی واحد سہارا

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2023
in بہار
0
پٹنہ اور آس پاس رک رک کر بارش جاری

پٹنہ: پٹنہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ 2 دنوں سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔ بدھ کو بھی صبح سے ہوئی بارش نے پٹنہ کو مکمل طور پر تر بہ ترکر دیا۔ کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا مسئلہ بھی سامنے آیا ہے۔ صبح سویرے گھروں سے نکلنے والوں کے لیے چھتری اور برساتی ہی واحد سہارا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پٹنہ میں 13 اگست تک ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس سے 30 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
پٹنہ ضلع میں بھی اب تک معمول سے 45 فیصد کم بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پٹنہ ضلع میں 9 اگست تک 540.9 ملی میٹر بارش ہونی چاہیے تھی۔ لیکن اب تک پورے ضلع میں صرف 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح ہو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پٹنہ میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس موسم کی تیسری سب سے زیادہ بارش ہے۔
دوسری جانب سب سے زیادہ بارش 7 اگست کو ہوئی جب ایک ہی دن میں 52 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس سے پہلے جون کے مہینے میں پٹنہ میں ایک ہی دن میں 120 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی پٹنہ میں 16 ملی میٹر اور مغربی پٹنہ میں 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ درجہ حرارت کی بات کریں تو مغربی پٹنہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.7 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 29.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مشرقی پٹنہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.2 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 26.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے
بہار

سالانہ عرس میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خانقاہ مجیبیہ پہنچے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا
بہار

نوادہ میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چار افراد کو کچل دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2023
عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ
بہار

عید میلاد النبی کے جلوس کے پیش نظرروہتاس میں ریڈ الرٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2023
آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت
بہار

آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج
بہار

پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2023
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
بہار

بہار میں مانسون سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
Next Post
اتراکھنڈ میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہندوستا ن آمد

53 سیکنڈز ago
اسکون نےمینکا گاندھی کو 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार