• Home
منگل, ستمبر 26, 2023
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آئی جی آئی ایم ایس پٹنہ میں مریضوں کو اب مفت میں علاج کی سہولت

    پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ آج

    بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمارکے ناگہانی دورے کا اثر

    بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

    مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کافیصلہ درست۔تیجسوی

    پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار

    مظفر پور میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی باگمتی ندی میں غرقاب

    لالو کے ملک گیر دورے کے اعلان سے بی جے پی میں کھلبلی ۔سید ابو دوجانہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ادبیات

’اردو ہماری اپنی زبان ہے، یہ ہندوستان کی زبان ہے‘، مشہور نغمہ نگار جاوید اختر کا اظہار خیال

جاوید اختر کا کہنا ہے کہ ’’آج کل ہمارے ملک میں نئی نسل کے نوجوان اردو اور ہندی کم بولتے ہیں، آج زیادہ توجہ انگریزی پر ہے، ہمیں ہندی میں بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔‘‘

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2023
in ادبیات
0
’اردو ہماری اپنی زبان ہے، یہ ہندوستان کی زبان ہے‘، مشہور نغمہ نگار جاوید اختر کا اظہار خیال

مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے اُردو زبان کو پوری طرح سے ہندوستان کی زبان قرار دیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’اردو پاکستان یا مصر کی زبان نہیں ہے۔ یہ ہندوستان کی زبان ہے۔‘‘ دراصل حال ہی میں جاوید اختر نے اپنی بیوی شبانہ اعظمی کے ساتھ ’شاعرانہ سرتاج‘ نامی اردو شاعری کا ایک البم لانچ کیا تھا۔ اس دوران انھوں نے اردو زبان کی اہمیت اور اس کی ترقی و ارتقا میں پنجاب کے کردار پر گفتگو کی۔

جاوید اختر نے البم لانچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب سے تقریباً ختم ہو چکی اردو زبان میں شاعری کا تذکرہ کیا اور اسے آج بھی زندہ رکھنے کے لیے ڈاکٹر ستیندر سرتاج کی تعریف بھی کی۔ اردو کے تعلق سے انھوں نے کہا کہ ’’اردو کسی اور جگہ سے نہیں آئی ہے۔ یہ ہماری اپنی زبان ہے۔ یہ ہندوستان کے باہر نہیں بولی جاتی ہے۔ پاکستان بھی ہندوستان سے تقسیم ہونے کے بعد وجود میں آیا، پہلے یہ صرف ہندوستان کا حصہ تھی۔ اس لیے یہ زبان ہندوستان کے باہر نہیں بولی جاتی۔‘‘

پنجاب اور اردو کے درمیان رشتہ پر جاوید اختر نے کہا کہ ’’پنجاب کا اردو کے تئیں بڑا تعاون ہے اور یہ ہندوستان کی زبان ہے۔ لیکن آپ نے یہ زبان کیوں چھوڑی؟ تقسیم کی وجہ سے؟ پاکستان کی وجہ سے؟ اردو پر دھیان دینا چاہیے۔ پہلے ہندوستان ہی تھا، پاکستان بعد میں ہندوستان سے الگ ہو گیا۔ اب پاکستان نے کہا کہ کشمیر ہمارا ہے۔ کیا آپ ایسا مانیں گے؟ مجھے نہیں لگتا! اسی طرح اردو ایک ہندوستانی زبان ہے اور یہ برقرار ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں ’’آج کل ہمارے ملک میں نئی نسل کے نوجوان اردو اور ہندی کم بولتے ہیں۔ آج زیادہ توجہ انگریزی پر ہے۔ ہمیں ہندی میں بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری قومی زبان ہے۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عارف محمد خان کے ہاتھوں ممتاز ادیب،صحافی و شاعر ڈاکٹر مہتاب عالم کی کتاب کے اجراء
ادبیات

عارف محمد خان کے ہاتھوں ممتاز ادیب،صحافی و شاعر ڈاکٹر مہتاب عالم کی کتاب کے اجراء

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
ضیاء الحق خیر آبادی کی تصنیف ’کتابوں کی سیر‘ کا اجراء
ادبیات

ضیاء الحق خیر آبادی کی تصنیف ’کتابوں کی سیر‘ کا اجراء

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
Next Post
جرمنی میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں، سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات کی چوری

10 گھنٹے ago
مونومانیسرسیکورٹی وجوہات کے باعث اب تک ہریانہ پولیس کی تحویل سے باہر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार